پنجاب ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ میں سب انجینئرز سول کی 174 اور سب انجینئرز مکینکل کی 7 سیٹیں، جس میں بہاولپور ایریگیشن زون (بہاولنگر, بہاولپور، رحیم یار خان، وہاڑی، مظفرگڑھ کے اضلاع شامل ہیں) میں سب سے زیادہ 58 سیٹیں ہیں۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 07 اکتوبر 2024 The Punjab Irrigation Department is making significant strides…